Note for Contributors

1.Authors are entitled to 2 free copies of the issue in which their articles appear.
2.Article should be typed in font Times New Roman, size 12.
3.Three hard copies of the Article should be submitted in double space throughout including notes with ample
margins. Pages, including those containing instructions, diagrams or tables should be numbered consecutively.
4.Article should also be submitted through email in the typed script and subject of the Email should be labeled with; “Article for ZABAN O ADAB”.
5.The article should confirm the Journal style outline below any figures and tables must be clearly produced ready for photographic reproduction.
6.The source should be given below the table.
7.Each article should be submitted with an abstract of maximum 200 words in length.
8. Each article should be submitted unpublished. An assurance certificate will be required in this regard..
9.Articles are published in “Zuban-o-Adab” without any charges.
10. “Zuban-o-Adab” Published twice a year and 15 articles are Published in a volume.
11. Al least 3 research articles of foreign scholars are published in “Zuban-o-Adab”.
12. Research articles are published in “Zuban-o-Adab” after peer review.
13. Research articles are published in “Zuban-o-Adab” after checking Plagiarism.
14. “Zuban-o-Adab” allow the authors to hold the copyright without restrictions.

مقالہ نگاروں کے لیے ہدایات
تحقیقی مجلہ زبان و ادب سال میں دو بارشائع ہوتا ہے۔شمارے میں شامل ہر مقالہ نگار کو شمارے کی ایک اعزازی کاپی اس کے پتے پر ارسال کی جاتی ہے۔ زبان و ادب کےلیے مقالہ ارسال کرتے ہوئے درج ذیل اصولوں کی پیروی لازمی ہے۔
1۔ مقالہ نگار کی اپنی تحقیق اور واضح نتائج پر مشتمل ہو نا چاہیے۔
2۔ایسا مقالہ اشاعت کے لیے نہ روانہ کیا جائے جو کسی اور تحقیقی مجلے میں بھی اشاعت کے لیے بھیجا جا چکا ہو۔
3۔مقالے کو جمیل نوری نستعلیق فونٹ سائز12کمپوز کرا کر بذریعہ ای میل بھیجا جائے۔
4۔مقالے کی تین عدد ہارڈ کاپیز بھی کمپوز کرا کر روانہ کی جائیں۔
5۔مقالے میں شامل جدول اور تصاویر واضح ہو نی چاہیے تاکہ انکا دوبارہ عکس باسانی لیا جا سکے۔
6۔ مقا لے کے صفحہ اول پر دائیں طرف مقالہ نگار کے نام کے بعدعنوان مقالہ اس کے بعد انگریزی اور اردو دونوں زبانوں میں ملخص (زیادہ سے زیادہ دو سو الفاظ پر مشتمل ہو) ہونا چاہیے۔اسی صفحہ کی آخری سطر میں مقالہ نگار کا عہدہ اور ادارے کا نام درج کیا جائے
7۔ تمام حوالوں کی تفصیل مقالے کے اختتام پر دی جائےاور متن میں حوالوں کے اندراج سے گریز کیا جائے۔ ضرورتا ایضا بھی تحریر کیا جائے۔مقالے کے آخر میں تمام مآخذ یا حوالوں کی تفصیل درج کرتے ہوئے درج ذیل ترتیب کو ملحوظ رکھا جائے:
ا۔ کتاب کا اندارج کرناہو تو :
مصنف کا نام، عنوان کتاب، ناشر، سن ، صفحہ نمبر
ب۔ مجموعہ مقالات /مجلہ کا اندراج کرنا ہو تو:
محقق کا نام،عنوان مضمون، جس کتاب یا مجلہ میں شامل ہو اس کا نام، مرتب کا نام،ناشر، سن ، صفحہ نمبر
ج۔ انٹر نیٹ/ آن لائن دستاویز کا اندراج کرنا ہو تو:
https://rekhta.org/ebooks/she-r-e-shor-angez-volume-001-shamsur-rahman-faruqi-ebooks
(مورخہ: ٢٥نومبر٢۰۰۷ء)
۸۔ ’’زبان و ادبــ ‘‘ میں مقالہ بغیر کسی معاوضے کے شائع کیا جاتا ہے۔
۹۔ ’’زبان و ادب‘‘ کے ایک سال میں دو شمارے شائع کیے جاتے ہیں اور ہر شمارے میں پندرہ مضامین شائع ہوتے ہیں۔
۱۰۔ ’’زبان و ادب‘‘ کے ہر شمارے میں غیر ملکی سکالر ز کے تین تحقیقی مضامین شائع کیے جاتے ہیں۔
۱۱۔ ’’زبان و ادب‘‘ میں تحقیقی مقالات ماہرین کی جانچ کے بعد شائع کیے جاتے ہیں۔
۱۲